30 مارچ ، 2025
برطانیہ میں آج سے برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہو گیا۔
برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہوتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئی۔
سمر ٹائم کے دوران برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 گھنٹے رہے گا۔
سمر ٹائم کے آغاز کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے، برٹش سمر ٹائم اکتوبر کے آ خری اتوار تک چلے گا۔