پاکستان
11 مارچ ، 2013

کراچی: مومن آباد میں پولیس کا چھاپہ، 10 افراد زیر حراست

کراچی: مومن آباد میں پولیس کا چھاپہ، 10 افراد زیر حراست

کراچی…کراچی میں اورنگی ٹاوٴن کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :