پاکستان
15 مارچ ، 2013

کوئٹہ : بلوچستان کابینہ کا اجلاس 17 مارچ کو طلب کرلیا گیا

کوئٹہ : بلوچستان کابینہ کا اجلاس 17 مارچ کو طلب کرلیا گیا

کوئٹہ … وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسا نی نے 17 مارچ کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ سی ایم سیکریٹری کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس 17 مارچ(بروز اتوار) کی شام 4 بجے طلب کرلیا۔ بلوچستان کابینہ کا اجلاس سی ایم سیکریٹریٹ میں ہوگا۔

مزید خبریں :