17 مارچ ، 2013
الا سکا… این جی ٹی… امریکی ریا ست الا سکا میں سالانہ آئس فیسٹول جا ری ہے جس میں لوگ برف سے بنے فن پاروں کو دیکھنے کیلئے بڑی تعدادمیں یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔اس فیسٹول میں بر ف سے مجسمہ سا زی کے ماہرین کی سو سے زائد ٹیمیں دیو ہیکل برفیلے مجسمے سے کئی طرح کے مجسمے تراش کر اپنی صلا حیتوں کا مظاہرہ پیش کر رہی ہیں۔اس فیسٹیول میں بر ف سے بنے ان مجسموں کو نمایاں کر نے کیلئے ان پر رنگ بر نگی لائٹس بھی روشن کی گئی جن میں شامل دیوہیکل جانوروں کے برفیلے فن پارے قابلِ ذکر ہیں۔