پاکستان
18 مارچ ، 2013

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے 3نام پیش کردیئے

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے 3نام پیش کردیئے

اسلام آباد…پیپلز پارٹی نے پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے لئے 3نام پیش کردیئے ہیں۔راجاریاض نے وزیراعلیٰ پنجاب کوخط لکھ کرتینوں ناموں سے آگاہ کردیا ہے۔راجاریاض کی جانب سے لکھے گئے خط میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے عاصمہ جہانگیر، میاں عامرمحمود اورحفیظ رندھاوا کے نام تجویز کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :