18 مارچ ، 2013
پشاور…پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے بعد شدید نوعیت کی فائرنگ بھی کی گئی ۔جیو ٹی وی نیو ز کے نمائندے کے مطابق دھماکے سے دفاتر کی شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکے سے اندازہ ہوتا ہے کہ دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا تاہم پولیس کی جانب سے ابھی تفتیش کی جا رہی ہے ۔