18 مارچ ، 2013
پشاور… عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں چھپے ہوئے دہشت گردوں کی تعداد 10سے بھی زائد ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ پشاور جوڈیشل کمپلیکس خود کش دھماکے میں3افراد شہید جبکہ23 زخمی افراد زخمی ہو ئے ہیں۔