پاکستان
18 مارچ ، 2013

سپریم کورٹ نے رحمان ملک پر فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے رحمان ملک پر فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے رحمان ملک پر فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔سپریم کورٹ نے یہ حکم رحمان ملک توہین عدالت کیس میں دیا۔سپریم کورٹ میں رحمان ملک توہین عدالت کیس کی سماعت ہو ئی دوران سماعت عدالت نے رحمان ملک کا جواب تسلی بخش نہیں ہے ان پر 7دن بعد فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کی جائے،کیس میں اٹارنی جنرل کو استغاثہ مقرر کر دیا گیا۔

مزید خبریں :