پاکستان
18 مارچ ، 2013

کراچی:لیاقت آباد میں فائرنگ ،کالج پرنسپل جاں بحق

کراچی…لیاقت آباد میں فائرنگ کے نتیجہ میں کالج پرنسپل سبط جعفرجاں بحق ہو گیاپولیس کے مطابق کالج پرنسپل سبط جعفرموٹر سائیکل پرکالج سے گھر جا رہے تھے راستے میں ان کو ٹاگٹ کر کے فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

مزید خبریں :