پاکستان
18 مارچ ، 2013

سپلا کاکل سندھ بھر میں کالجز بند کرنے کا اعلان

کراچی … لیاقت آباد میں فائرنگ کے نتیجہ میں کالج پرنسپل سبط جعفرجاں بحق کے واقعے کے خلاف سپلا نے کل سندھ بھر میں کالجز بند کرنے کا اعلان کردیا۔

مزید خبریں :