18 مارچ ، 2013
کراچی…بلال احمد/اسٹاف رپورٹر…ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج زاہدہ سکندر نے خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں نامزد ملزم بابر تنولی کو جرم قبول کرنے پر ۴ سال قید کی سزا کا حکم دے دیا ہے ،استغاثہ کے مطابق ملزم پر ۸۰۰۲ میں تھانہ مومن آباد میں ف نامی خاتون کے گھر میں گھس کر زبردستی زیادتی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج ہے پیر کو سماعت کے موقع پر عدالت نے جرم قبول کرنے پر ۴ سال قید کی سزا کا حکم دے دیا ہے ۔