پاکستان
19 مارچ ، 2013

وزیر اعلیٰ سندھ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر سندھ کو بھیج دی

وزیر اعلیٰ سندھ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر سندھ کو بھیج دی

کراچی… وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے سمری گورنر سندھ کو بھیج دی ہے۔واضح رہے کہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس(ر)زاہد قربان علوی کے نام پر پہلے ہی اتفاق کر لیا گیا ہے،جس کا باضابطہ اعلان آج شام مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا جائیگا۔

مزید خبریں :