کھیل
25 مارچ ، 2013

سوپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ کل سے لاہور میں سجے گا

 سوپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ کل سے لاہور میں سجے گا

لاہور…فیصل بینک سوپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ کل سے لاہور میں سجے گا، پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر ایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کرے گا۔ایونٹ میں پاکستان بھر سے 8 بہترین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، سیالکوٹ اسٹالینز اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی، ایونٹ میں روزانہ 3 میچز کھیلے جائیں اور فائنل 31 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں پاکستان کے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ایونٹ کے تمام میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔

مزید خبریں :