دلچسپ و عجیب
17 جنوری ، 2012

قیدیوں کے زیرِ انتظام جیل میں قائم دنیا کا پہلا ٹی وی چینل

قیدیوں کے زیرِ انتظام جیل میں قائم دنیا کا پہلا ٹی وی چینل

دبئی…این جی ٹی…دبئی میں ایک ایسا ٹی وی چینل لانچ کر دیا گیا ہے جسے چلانے اور دیکھنے والے کو ئی اور نہیں بلکہ جیل کے قید ی ہیں ۔ دبئی کے ال اویر سینٹرل جیل میں قیدیوں کے لیے دنیا کے پہلے ایسے ٹی وی چینل کے آغاز کیا گیا ہے جس پر پیش کیے جانے والے پر و گرامز بھی قیدی ہی تیار کر تے ہیں ۔ اس ٹی وی چینل پر خبریں ،تعلیمی اور دستا ویزی پر وگر ام جیل میں قائم اسٹو ڈیو سے سا ت مختلف زبا نو ں میں نشر کیے جاتے ہیں جو جیل کے تیس ہزار قیدیوں کو مثبت تفریح اور مصروفیت فراہم کر نے میں مدد دیتے ہیں ۔

مزید خبریں :