04 مارچ ، 2012
لندن…این جی ٹی…ہمالیہ سے ایک ایسے دیوہیکل پتنگے کی دریافت کی گئی ہے جو عام پتنگے سے کئی گنا بڑا اور بظاہر تتلی سے مشابہہ لگتاہے۔اس دیوہیکل پتنگے کے پَروں کا سائز تقریباً ایک فٹ ہے جو پَروں پر بنے قدر تی رنگ برنگے نقش ونگار کے باعث بے حد دلکش نظر آتا ہے۔Attacus نامی یہ بے ضرر پتنگاہمالیہ میں سڑک کے کنارے پانی پیتے ہو ئے ایک فو ٹو گرافر کو ملا جسے دنیا کا سب سے بڑا پتنگا کہا جائے جو غلط نہیں ہو گا ۔