پاکستان
05 اپریل ، 2013

بھارت نے بزرگ پاکستانیوں کو داخلے پرویزا دینے کی سہولت شروع کردی

بھارت نے بزرگ پاکستانیوں کو داخلے پرویزا دینے کی سہولت شروع کردی

لاہور…بھارت نے پاکستان کے بزرگ شہریوں کو ملک میں داخلے پرویزا دینے کی سہولت شروع کردی۔بھارتی میڈیا نے وزارت داخلہ کے افسر کے حوالے سے بتایا کہ اٹاری پر بھارتی چیک پوسٹ پر یکم اپریل سے پاکستانی بزرگ شہریوں کو ویزا د یئے جارہے ہیں۔پاکستانی بزرگ اور معمر شہریوں کو ویزا دینے کی سہولت 15 جنوری سے شروع ہوناتھی۔پاکستانی شہریوں کو گروپ سیاحتی ویزا دینے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

مزید خبریں :