07 اپریل ، 2013
اسلام آباد…این اے 53سے چودھری نثار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئے گئے،کاغذات نامزدگی اثاثوں کی تفصیلات درست ظاہر نہ کرنے کی وجہ سے مسترد کئے گئے۔ چودھری نثار کی جانب سے این اے 53ٹیکسلا سے کاغذات نامزدگی جمع کر ائے گئے تھے جس پر اعتراض داخل کیا گیا تھا کہ چوہ دری نثار علی خان نے اثاثوں کی تفصیلات درست ظاہر نہیں کی ہیں جس پر اسکروٹنی میں چوہ دری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی مستر د کر دئے گئے۔