دلچسپ و عجیب
07 اپریل ، 2013

بھارت میں 10 منٹ میں 188 آملیٹ تیارکرنے کاریکارڈ

بھارت میں 10 منٹ میں 188 آملیٹ تیارکرنے کاریکارڈ

کول کتہ…بھارت میں باورچیوں نے 10 منٹ میں 188 آملیٹس تیار کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا۔کول کتہ میں جمع ہوئے 154 نوجوان باروچیوں نے بناڈالے 10منٹ میں مختلف طرح کے 188 آملیٹس، اُن میں عربی آملیٹ کے علاوہ سیب ، کیلوں ، بادام ، مکئی ، کھیرا ، شملہ مرچ، پنیر اور مشروم کے آملیٹ بھی شامل ہیں ، کم سے کم وقت میں تیارہونے اور خوبصورت نظر آنے کے ساتھ ساتھ یہ آملیٹس کھانے میں بھی لاجواب تھے ، اس کاوش کو گنیز ورلڈریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے

مزید خبریں :