دلچسپ و عجیب
13 اپریل ، 2013

فو ارے پر تصویر بنوانے کا دلہادلہن کاارما ن پا نی میں مل گیا

 فو ارے پر تصویر بنوانے کا دلہادلہن کاارما ن پا نی میں مل گیا

لندن…این جی ٹی…شا دی کی تصا ویر کو یا دگا ر بنا نے کا ارمان تو ہر دلہا دلہن کو ہوتا ہے اسی لیے ایک جو ڑے نے بھی فو ار ے پر کھڑے ہو کر تصویر کھنچو انے کا فیصلہ کیا۔ فوارے کے باہر کھڑا ہونا انہیں پسند نہ آیا تو اندر جا کر تصویر کھنچو انے کا سوچا لیکن افسوس بڑے جتن کر کے دو ست کے کندھو ں پرسوار ہوکر فوارے کے اندرونی حصے میں پہنچے والا یہ جو ڑ پو ز دینے سے پہلے ہی پا نی میں گر گیا۔تصویر توخا ک کھنچتی بیچارروں کے ارما ن اور عر وسی لباس دو نو ں ہی پا نی پانی ہو گئے اور منفرد تصویربنوا نے کا شوق بھی دل میں ہی رہ گیا ۔

مزید خبریں :