دلچسپ و عجیب
14 اپریل ، 2013

فلوریڈا میں سالانہ دوڑ میں 1500 افراد نے حصہ لیا

نیویارک…امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والی 31ویں سالانہ دوڑ میں 1500 افراد نے حصہ لیا۔یہ ریس فلوریڈا کیز کے سات میل لمبے پل پر ہوتی ہے۔ ریس کے لیے اس پل کو ٹریفک کے لیے سوا دو گھنٹے بند رکھا گیا۔ امریکا بھر سے آئے 1500 افراد کی اس دوڑ میں فلوریڈا کے ہی جان وولپی نے فتح حاصل کی۔لاطینی امریکا کے ملک پرو میں سیکڑوں افراد نے اکٹھے روایتی ڈرم بجاکر نیا رکارڈ بنا دیا۔

مزید خبریں :