دلچسپ و عجیب
14 اپریل ، 2013

پیرو میں روایتی کاجون ڈرم بجانے کا انوکھا مظاہرہ

پیرو میں روایتی کاجون ڈرم بجانے کا انوکھا مظاہرہ

لیما…پرو کے دارالحکومت لیما میں روایتی کاجون ڈرم بجانے کا انوکھا مظاہرہ کیا گیا۔ 1500 موسیقاروں نے ایک ساتھ کاجون ڈرم بجایا اور 2001 میں لیما میں ہی بنایا گیا 1476 افراد کا رکارڈ توڑ دیا۔

مزید خبریں :