دنیا
18 اپریل ، 2013

امریکی ریاست ٹیکساس میں کھادپلانٹ میں دھماکا،متعدد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں کھادپلانٹ میں دھماکا،متعدد زخمی

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں کھاد بنانے کے پلانٹ میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کھاد بنانے والے پلانٹ میں ہوا جس کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی جس سے قریبی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

مزید خبریں :