دنیا
18 جنوری ، 2012

وکی پیڈیاانتظامیہ کا ویب سائٹ کو24گھنٹے کیلئے بندکرنیکااعلان

 وکی پیڈیاانتظامیہ کا ویب سائٹ کو24گھنٹے کیلئے بندکرنیکااعلان

سان فرانسسکو … پائریسی کے خلاف امریکا میں مجوزہ سخت قانون سازی پر وکی پیڈیانے اپنی ویب سائٹ24گھنٹے کے لیے آج شام سے بندکرنیکااعلان کردیاہے ۔وکی پیڈیا کیساتھ کئی دیگر ویب سائٹس بھی اپنی خدمات بدھ کی شام سے ایک روزکیلیے بندکررہی ہیں۔دا اسٹاپ آن لائن پائریسی ایکٹ اور انٹلیکچوئل پراپرٹی تحفظ ایکٹ کے تحت مووی اسٹوڈیوز،ریکارڈ لیبلز اور دیگر کاپی رائٹ ہولڈرز کو اس بات کے وسیع حقوق حاصل ہوجائیں گے کہ وہ ان ویب سائٹس کو بند کرنیکامطالبہ کریں جوانکے مطابق پائریسی پھیلاتی ہیں۔

مزید خبریں :