دلچسپ و عجیب
28 اپریل ، 2013

انڈوں کے خول پر تخلیق شدہ آرٹ کے منفرد نمونوں کی نمائش

انڈوں کے خول پر تخلیق شدہ آرٹ کے منفرد نمونوں کی نمائش

کراچی …خطاطی کے انوکھے فن پاروں ،انڈوں کے خول پر تخلیق شدہ آرٹ کے منفرد نمونوں کی نمائش فرئیر ہال کراچی میں جاری ہے۔ مرغی، بطخ، مور ،شتر مرغ اور دیگر پرندوں انڈوں کے خول پر ماہرانہ طریقے سے گولڈ پلیٹڈ وائیر سے خطاطی کا یہ مخصوص انداز اور فن آرٹسٹ عدیل الدین کا ایسا خاندانی اثاثہ جو انکے مرحوم والد سے منتقل ہوتا ان تک پہنچا ہے۔

مزید خبریں :