05 مئی ، 2013
نیویارک…کپڑے دھونا اور انہیں استری کرنا اکثر افراد کے لیے خا صا مشکل کا م ہے لیکن اب اس مشکل سے نجا ت کا حل تلا ش کر لیاگیا ہے ۔ امریکی ٹیکسٹا ئل کمپنی نے ایسی قمیض تیا ر کر لی ہے جسے 100دن تک دھو ئے اور استری کیے بغیر پہنا جا سکتا ہے ۔اس جا دوئی قمیض کو کئی دن تک مستقل پہنے رہنے کے با جو د نہ تو ا س میں کسی قسم کی بو ا ٓ تی ہے اور نہ شکنیں پڑ تی ہیں ۔ یعنی اسی نئی قمیض کے ساتھ ہی کپڑ وں کی روز دھو نے اور استری کرنے کے نجات سے خواب کو تعبیر مل گئی ہے ۔