دلچسپ و عجیب
07 مارچ ، 2012

جرمنی: دنیا کے سب سے بڑے ہائی ٹیک میلے کا آغاز

جرمنی: دنیا کے سب سے بڑے ہائی ٹیک میلے کا آغاز

ہینوور…جرمنی کے ضلعHanoverمیں دنیا کے سب سے بڑے ہائی ٹیکنالوجی میلے کا آغاز کردیا گیا ہے۔CeBITنامی اس میلے کے لیے دنیا کے ستر ممالک سے4ہزار200نمائش کنندگان جرمنی پہنچے ہیں۔5دن تک جاری رہنے والے اس میلے میں جدت کی حامل نئی اور منفرد ٹیکنالوجی نمائش میں پیش کی گئی ہے جس میں سے پول ڈانسنگ اور پورٹریٹ تخلیق کرنے والا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

مزید خبریں :