12 مئی ، 2013
لاہور…سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اہم شخصیات نے نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی شخصیات نے انتخابات میں کامیابی پر نواز شریف کو مبارکبادپیش کی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔