12 مئی ، 2013
گجرات…چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتائج لوگوں کی توقع کے خلاف آئے ہیں۔گجرات میں میڈیا سے گفتگو میں چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ کل ووٹنگ ٹرن آوٹ دیکھ کر ملک میں تبدیلی کے آثار دکھائی دیے، لیکن نتائج خلاف توقع آئے۔چودھری پرویزالٰہی نے آبائی نشست پر کامیابی سمیٹنے کے بعد گجرات کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔