دلچسپ و عجیب
08 مارچ ، 2012

ٹرک کیچڑسے بھرے گڑھے سے بناء دھکا لگوائے باہرنکل آیا

 ٹرک کیچڑسے بھرے گڑھے سے بناء دھکا لگوائے باہرنکل آیا

لندن…این جی ٹی…ٹرک کا غیر معمولی کرتب،کیچڑ سے بھرے گڑھے سے بناء دھکا لگوائے باہرنکل آیا ،رپورٹ کے مطابق کیچڑ یا گڑھے میں گاڑی پھنس جائے تو آیا اُسے دھکا لگوا کر باہر نکالا جاتا ہے یا پھر اسکا مالک اُسے وہیں چھوڑ کر چلا گیا۔ لیکن ایسا ہی واقعہ جہاں نہ ہی دھکا لگانا پڑا اور نہ ہی کرین کا سہا را لینا پڑالیکن کئی فٹ گہرے کیچڑ میں پھنسا ٹرک اپنے انجن کی طاقت سے باہر نکل آیا۔ اس واقعے کی ویڈیونے کافی شہرت حاصل کی۔

مزید خبریں :