دلچسپ و عجیب
08 مارچ ، 2012

کوپن ہیگن میں ہوٹل کی ایک منزل مکمل طور پر خواتین کے لئے وقف

کوپن ہیگن میں ہوٹل کی ایک منزل مکمل طور پر خواتین کے لئے وقف

کوپن ہیگن…ڈنما رک کے شہرCopenhagen میں قائم ایک ہوٹل کی 17 ویں منزل کو خواتین کیلئے وقف کردیا گیا ہے۔ دیدہ زیب فرنیچراور رنگ برنگے پھولوں سے مزین اس منزل کو خواتین نے ہی ڈیزائن کیاہے جس میں مرد حضرات کا داخلہ ممنوع ہے ۔ ہوٹل انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام خاص طورپر کاروبار کے سلسلے میں سفر کرنے والی خواتین کے لئے یہ وومنز ڈے پر بہترین تحفہ ثابت ہوگا جس کا مقصد عورت کی انفرادیت اور اُ ن کے حقوق کی اہمیت کو تسلیم کرنا ہے۔

مزید خبریں :