دلچسپ و عجیب
29 مئی ، 2013

48 سالہ نیپالی کا 7220 میٹر بلندی سے چھلانگ لگا نے کا ریکارڈ

 48 سالہ نیپالی کا 7220 میٹر بلندی سے چھلانگ لگا نے کا ریکارڈ

کھٹمنڈو… نیپال کے 48 سالہ شخص نے 7220 میٹر کی بلندی سے چھلانگ لگا کر ورلڈ رکارڈ بنا ڈالا ۔گزشتہ دو سال سے چھلانگ لگانے کی مشقیں کرنے والے نیپال کے روزوف نے بالآخر ماوٴنٹ ایورسٹ کے شمالی حصے سے چھلانگ لگا ہی دی ۔ ورلڈ رکارڈ بنانے والے روزوف نے یہ چھلانگ ایک خصوصی طورپر بنائے گئے ونگ سوٹ کو پہن کر لگائی اور وہ ایک 5950 میٹر بلند گلیشیئر پر اترے۔ تاہم اس چھلانگ کیلیے روزوف اور انکی ٹیم 3 ہفتے پہلے سے ہمالیہ پر مقیم تھی ۔

مزید خبریں :