دلچسپ و عجیب
18 جنوری ، 2012

جاپان میں عما رت کے اندر سے گذرنے والا انو کھا پل

جاپان میں عما رت کے اندر سے گذرنے والا انو کھا پل

اوساکا…این جی ٹی…عما رت کے قریب سے گزرتے پل تو دنیا میں بھر میں قائم کیے جا تے ہیں لیکن جا پا ن میں ایک ایسا انو کھاپل قائم کیا گیا ہے جو ایک سو لہ منزلہ عمارت کے اندر سے گزرتا ہے ۔جا پا ن کے شہر اوساکا میں قا ئم Hanshin Expresswayنامی یہ پل تعمیراتی دنیا کا ایک انو کھا شاہکا ر ہے جو اس وقت تعمیر کیا گیا جب اس پل کی تعمیر کے راستے میں آنے والی عما رت کے مالک نے اسے گر انے سے انکار کر دیا ۔ انجینئرزنے اس مسئلے کا انوکھا حل ڈھو نڈا اور پل کو اس ٹاورکے اندر ونی حصے سے گزارتے ہو ئے ہی مکمل کرڈا لا۔یہ پل ٹا ورکی چو تھی سے لے کر سا تویں منزل تک قائم کیا گیا ہے جس کے مخصو ص اندازِ تعمیر کی بدو لت گا ڑیوں کاشور اور ارتعاش عما رت پر اثر نہیں ڈالتا ۔

مزید خبریں :