دنیا
02 جون ، 2013

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹر بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹر بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

تہران…ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹر بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا،پہلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ کے بعد صدر احمدی نژاد کو بذریعہ سڑک روانہ کر دیا گیا۔ایرانی حکام کے مطابق صدر محمود احمدی نژادمحفوظ ہیں ۔

مزید خبریں :