03 جون ، 2013
اسلام آباد… پیپلز پارٹی کے راہنما امین فہیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا ہے تاہم پیپلز پارٹی وزیراعظم کے انتخاب میں حصہ لے گی اوروزیراعظم کے انتخاب میں مقابلہ کرے گی۔میڈیا سے گفتگو میں امین فہیم نے کہا کہ تمام پارٹیوں کا اپنا موقف اور نظریہ ہے اور وزیر اعظم اورسمیت تمام عہدوں کے لئے اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں ۔