05 جون ، 2013
اسلام آباد…وزیراعظم میاں نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ذرائع کا کہناہے کہ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب کے بعد وزیراعظم میاں نواز شریف سے جنرل اشفاق پرویز کیانی نے مختصر ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے انہیں وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ملکی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔