06 جون ، 2013
کوہاٹ…انڈس ہائی وے پر لاچی کے قریب کار اور ٹریلر میں تصادم میں2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے اور ایک خاتون زخمی ہوئی ہیں۔ حادثے کے بعد لاشیوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔