پاکستان
06 جون ، 2013

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر 45 تقرریاں غیر قانونی قرار

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر 45 تقرریاں غیر قانونی قرار

اسلام آباد…اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری غیر قانونی قرار دے دی ۔ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری کے خلاف درخواست ایف آئی اے کے کارکنان کی جانب سے دی گئی تھی۔

مزید خبریں :