دنیا
07 جون ، 2013

کانپور:خشک سالی کے خاتمے کیلیے خواتین نے ہل چلا کر دعا کی

کانپور:خشک سالی کے خاتمے کیلیے خواتین نے ہل چلا کر دعا کی

کانپور…بھارتی ریاست اتر پردیش میں خواتین نے بارش کے لیے خشک زمین میں ہل چلا کر دعائیں کیں۔ کانپور شہر میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، جس کے باعث زمین خشک ہوتی جارہی ہے ، چھوٹے بچے بھی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں ،ہندو عقیدے کے مطابق خواتین نے بارش کے دیوتا کو خوش کرنے کے لیے کھیتوں میں ہل چلایا اور خصوصی دعائیں کیں۔

مزید خبریں :