24 جون ، 2013
ہالی وڈ… امریکی باکس آفس پر تھری ڈی اینی میٹڈ کامیڈی کا راج ہے ۔ مانسٹرز یونی ورسٹی نے 8 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔مونسٹرزیونی ورسٹی پکسر اینی میشن اسٹوڈیوز کی 14ویں فلم ہے جسے والٹ ڈزنی پکچرز نے ریلیز کیا۔اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے مونسٹرز ایک scareکے ہونے والے scare پروگرام میں ہفتے کی دیگر بہترین فلموں میں ورلڈ وار زیڈ 6 کروڑ 60 لاکھ کا بزنس کر کے دوسرے نمبر پر رہی۔اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سابق اہلکار کو یہ ٹاسک دیا جاتا ہے کہ وہ کیسے ایک سیارے میں رہنے والے لوگوں کو زومبیز سے بچاتا ہے اور پچھلے ہفتے ٹاپ کرنے والی مین آف اسٹیل 4 کروڑ 12 لاکھ کا بزنس کر کے تیسرے پر رہی۔اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔