دلچسپ و عجیب
13 مارچ ، 2012

لہرا کے،بل کھاکے۔۔۔ گھٹنوں کے بَل گرنے والی ماڈل

لہرا کے،بل کھاکے۔۔۔ گھٹنوں کے بَل گرنے والی ماڈل

نیویارک…این جی ٹی…فیشن شو زکے دوران ماڈلز کی ریمپ پرشاندار واک ڈیزائنرز کے لیے بیحد اہمیت کا باعث ہوتی ہے لیکن اگر یہی ماڈلز کیٹ واک کے دوران کسی مضحکہ خیز تماشے کا باعث بن جائیں تو ڈیزائنر اپنا سر پیٹتے نظر آتے ہیں۔ایسا ہی کچھ ایک ماڈل کے ساتھ بھی پیش آیا جو اونچی ایڑی والی ہیل کے ساتھ ریمپ پر واک کرتی بمشکل آگے تک تو پہنچی لیکن۔۔۔۔واپسی پر جسمانی توازن کھوتے ہوئے ماڈل نے ریمپ پر لہرانا اور لڑکھڑانا شرو ع کیا تو جہاں شائقین کے سامنے گھٹنوں کے بل گری وہیں کچھ لوگ تو سہارے دینے آگے بڑھے تو کچھ دبے ہونٹ مسکراتے نظر آئے۔

مزید خبریں :