دلچسپ و عجیب
19 جنوری ، 2012

دنیا کی تبا ہی کے منظر کی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبو ل

دنیا کی تبا ہی کے منظر کی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبو ل

لا س اینجلس…این جی ٹی… ایک مفر وضے کے مطا بق سا ل دوہزاربارہ اس دنیا کی تبا ہی کا سال ہے جس میں ایک بڑی تبا ہی اس کے با سیوں کا انتظا ر کر رہی ہے ۔ اسی مفرو ضے پر مبنی دنیا کی تبا ہی کے منظر کی ایک ویڈیو آج کل انٹر نیٹ پر مقبو ل ہو گئی ہے ۔ خصو صی ایفیکٹس کے ذریعے بنا ئی گئی اس ویڈیومیں آسما ن سے شہا ب ِثا قب اور راکھ بر ستی دکھائی گئی ہے ۔دو منٹ کی یہ ویڈیو امریکی شہر لا س اینجلس کی سا حل پر فلما ئی گئی ہے جسے ابھی تک تقریبا ً دو لا کھ افراد دیکھ چکے ہیں۔
#

مزید خبریں :