صحت و سائنس
14 مارچ ، 2012

بھار ی اسکو ل بستو ں نے بچو ں کو کمر در د کا مر یض بنا دیا ،حا لیہ تحقیق

بھار ی اسکو ل بستو ں نے بچو ں کو کمر در د کا مر یض بنا دیا ،حا لیہ تحقیق

لندن…این جی ٹی…ایک حالیہ مطا لعہ کے مطابق اسکو ل کے بھا ر ی بھر کم بستوں نے بچو ں کو کمر اور گر د ن کے در د کا مر یض بنا دیاہے۔ طبی ما ہرین کے مطا بق پندرہ سال تک کی عمر کے بچو ں میں گر دن کے در د اور کمر کی تکا لیف میں تیزی اضا فہ ہو رہا ہے جس کی سب سے اہم وجہ ان کے اسکو ل بیگز کا حد سے زیا دہ وزن ہے ۔ ایک اندازے کے مطا بق ایک بچہ روزانہ تقریبا ً با رہ کلو تک وزن اپنے کندھو ں پر اٹھا تا ہے جو ان کی بڑ ھتی ہو ئی ہڈیوں پر غیر ضر ور ری دبا ؤ ڈالتا ہے ۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اتنی کم عمر میں بچوں کا ان تکا لیف میں مبتلا ہو نا انتہا ئی خطر نا ک ثا بت ہو سکتا ہے کیونکہ اس عمر میں پیدا ہونے والی تکالیف عمر کے آخری حصے تک بر قر ار رہ سکتی ہیں ۔ مطا لعے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں اسکو ل بیگز کے حجم میں دو گنا اضا فہ کر دیا گیاہے جس کے با عث بچے انہیں غیر ضر ور ی اشیا ء سے بھرنے کے کو شش کر تے ہیں ۔

مزید خبریں :