پاکستان
10 اگست ، 2013

راولپنڈی کے شہریوں کو بارش سے درپیش مسائل پر الطاف حسین کا اظہار تشویش

راولپنڈی کے شہریوں کو بارش سے درپیش مسائل پر الطاف حسین کا اظہار تشویش

راول پنڈی…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے راول پنڈی میں طوفانی بارش اور طغیانی کے سبب شہریوں، تاجروں اور دکان داروں کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومتِ پنجاب گھروں اور دکانوں سے نکاسی آب پرفی الفور توجہ دے اورشہریوں کی مشکلات کا ازالہ کرے۔

مزید خبریں :