پاکستان
15 مارچ ، 2012

ملک سے فرارہوا نہ کبھی ملکی مفاد کیخلاف کام کیا، جماعت علی شاہ

ملک سے فرارہوا نہ کبھی ملکی مفاد کیخلاف کام کیا، جماعت علی شاہ

لاہور … پاکستانی انڈس واٹر کمیشن کے سابق سربراہ سید جماعت علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ملک سے فرار ہوئے تھے نہ کبھی ملکی مفاد کیخلاف کام کیا، ای سی ایل پر کبھی نام نہیں تھا، ہر فورم پر انکوائری کیلئے تیار ہوں۔ لاہورمیں جیونیوز کے نمائندے جواد ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ پانی کے مسئلے پر ہمیشہ سندھ طاس معاہدے کے مطابق آوازاٹھائی ، بھارت معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے، اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو پانی کے ایشو پر ہی ہوگی۔

مزید خبریں :