پاکستان
16 مارچ ، 2012

الطاف حسین کی محسن رضوی اور ان کے بیٹے پر قاتلانہ حملے کی مذمت

الطاف حسین کی محسن رضوی اور ان کے بیٹے پر قاتلانہ حملے کی مذمت

لندن . .. . متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جعفریہ الائنس کے رہنما پر فائرنگ اور ان کے بیٹے پر جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین نے محسن رضوی اور ان کے بیٹے پر قاتلے حملے کی مذمت کی ہے۔

مزید خبریں :