پاکستان
16 ستمبر ، 2013

بچی سے زیادتی کا واقعہ افسوس ناک ہے،میاں محمود الرشید

بچی سے زیادتی کا واقعہ افسوس ناک ہے،میاں محمود الرشید

لاہور…پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشیدکاکہناہے کہ بچی سے زیادتی کا واقعہ افسوس ناک ہے،ملزموں کو جلد گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔سروسزاسپتال لاہورمیں سفاکیت کا نشانہ بننے والی کم سن بچی کی عیادت کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے میڈیا سے گفتگوکی ،انہوں نے کہاکہ اربوں روپے لگا کرقائم کی گئی فرانزک لیبارٹری نا جانے کب کام آئے گی،زیادتی کے ملزموں کو فرانزک لیبارٹری کے ذریعے ٹریس کیاجائے۔

مزید خبریں :