19 ستمبر ، 2013
کیمبرج…پاکستان میں بھی مختلف شعبوں میں اعلیٰ سطح کی تعلیم ممکن بنائی جائے تاکہ طلبہ وطن میں رہ کرجدیدترین تعلیم سے آراستہ ہوسکیں۔ جنوب ایشیا کے ماہرین تعلیم نے یہ بات برطانیہ کے شہرکیمبرج میں منعقدکانفرنس سے خطاب میں کہی۔