دلچسپ و عجیب
29 ستمبر ، 2013

امریکا میں پرانی کلاسک دل لبھاتی سیکڑوں کاریں نیلامی کیلیے پیش

امریکا میں پرانی کلاسک دل لبھاتی سیکڑوں کاریں نیلامی کیلیے پیش

نیویارک…امریکا میں پرانی کلاسک دل لبھاتی سیکڑوں کاریں نیلامی کیلیے پیش کردی گئیں ، نبراسکا کے نیلامی میلے میں 50، 60 اور 70 کی دہائی کی گاڑیاں رکھی گئی ہیں ، امریکا اور دنیا بھر سے گاڑیوں کے شوقین افراد نیلامی میلے کا رخ کررہے ہیں ، اس میلے میں رکھی گئی کئی گاڑیاں کبھی فروخت ہی نہیں ہوئیں، ڈیلرز کاکہناہے کہ ان میں سے کئی گاریاں تو ایک لاکھ ڈالر تک کی فروخت ہوسکتی ہیں ۔

مزید خبریں :