دلچسپ و عجیب
20 جنوری ، 2012

رقص کے لئیاسمارٹ ہو نا ضروری نہموٹاپا راہ کی رکاوٹ

رقص کے لئیاسمارٹ ہو نا ضروری نہموٹاپا راہ کی رکاوٹ

لندن…این جی ٹی…دنیا بھر میں اسمارٹ افراد ہی ڈانس کے شعبے میں قدم رکھتے ہیں لیکن اس فربہ جسم کے مالک بچے نے سینکڑوں افراد کے سامنے رقص کر کے ثابت کر دیا ہے کہ موٹاپا اس کی راہ میں رکاوٹ نہیں۔ماہر ڈانسرز ایک سٹرک کے کنارے لو گوں کو تفریح فراہم کر نے کیلئے اپنے رقص کی مہارت کا مظاہرہ پیش کر رہے تھے کہ فربہ بچے نے میدان میں کود کر ایسا رقص پیش کیا کہ دیگر ڈانسرز اس کا مقابلہ نہ کر سکے اور پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئے۔

مزید خبریں :