پاکستان
24 مارچ ، 2012

جسٹس شاکر اللہ جان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس شاکر اللہ جان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد…جسٹس شاکر اللہ جان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب اولڈ گورنر ہاوس مری میں ہوئی چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جسٹس شاکر اللہ جان سے حلف لیا۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا کی 23 مارچ کو مدت ملازمت ختم ہو گئی تھی اور چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جسٹس شاکر اللہ جان کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نامزد کیا تھا۔

مزید خبریں :